پاکستانی ٹیم کے لیے میچ کا خوش قسمت ترین لمحہ

پاکستانی ٹیم کے لیے میچ کا خوش قسمت ترین لمحہ

اوول : پاکستانی ٹیم کے ساتھ پوری قوم کی دعائیں کام کر رہی ہیں ۔ اس کا انداز ہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ دوسرے اوور کی آخری بال پر فخر زمان دھونی کو کیچ آوٹ دے بیٹھے ۔

اس وقت پاکستان کا سکور 8 رنز تھا ۔ مگر پاکستانی ٹیم کی خوش قسمتی کہ فخر زمان کے آوٹ سے پہلے فیلڈ ایمپائر نے نو بال کا اشارہ کر دیا ۔ اس طرح پاکستانی بیسٹمین کی خوش قسمتی تھی کہ وہ صرف چند رنز پر آوٹ ہونے سے بچ گئے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔