ورلڈ ہاکی لیگ ، قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست لندن: ورلڈ ہاکی لیگ کے سیمی فائنل مقابلے میں بھارتی ہاکی ٹیم نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 7گول سے شکست دے دی ہے۔ 10:48 PM, 18 Jun, 2017