بگ باس کی کرشمہ تنا سنجے دت کی زندگی پر بنی فلم میں نظر آئیں
ممبئی: معروف بھارتی ریالٹی ٹی وی شو بگ باس 8 سے شہرت حاصل کرنے والے کرشمہ تانا اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم میں بطور مہمان اداکارہ جلوہ گر ہوں گی۔
11:24 PM, 18 Mar, 2017
11:24 PM, 18 Mar, 2017