بھارت میں مسلمان لڑکے نے دنیا کو حیران کر دیا
نئی دہلی : بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو کے ایک قصبے سے تعلق رکھنے والے 18 سال باصلاحیت رفعت شاہ رخ نے دنیا کا سب سے ہلکا سیٹلائٹ ایجاد کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔
08:18 PM, 18 May, 2017
08:18 PM, 18 May, 2017