ماں کا دودھ بچے کو کینسر سے بچاتا ہے ، تحقیق

لاہور : دنیا میں آتے ہی ماں کا دودھ بچے کی پہلی غذا ہے۔ ماں کا دودھ بچے کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں یہ غذائیت سے بھرپور ہے جو نہ صرف بچے کی نشونما میں اہم کردار اداکرتا ہے بلکہ خطر ناک بیماری سے آپ کے بچے کو دور رکھتا ہے ۔ سویڈن میں کی گئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ماں کے دودھ میں موجود ‘’ہیملٹ‘ نامی مادہ کینسر کے خلیات کو غیر موثر بنا دیتا ہے۔

09:36 PM, 18 May, 2017

مزیدخبریں