آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

10:08 AM, 18 May, 2022

نیوویب ڈیسک

کراچی: آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مشتاق مہر کی جگہ گریڈ 21 کے افضل کامران فضل کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دیدیا گیا۔مشتاق مہر کو کراچی میں حالیہ دہشتگردی کے بڑھتے واقعات کے باعث عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

مشتاق مہر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

مزیدخبریں