دانش کنیریا کی مسلسل فریاد سے بورڈ کا پتھر دل پسیج گیا

دانش کنیریا کی مسلسل فریاد سے بورڈ کا پتھر دل پسیج گیا۔ حکام نے نرم گوشہ اختیار کرتے ہوئے تاحیات پابندی کے شکار سابق ٹیسٹ اسپنر کو معقول ذریعہ معاش فراہم کرنے کی حامی بھرلی۔ حکام نے سابق اسپنر کرکرکٹ کھیلنے والے کسی ادارے میں مستقل بنیادوں پرروزگار دلانے کا وعدہ کیا ہے

07:13 PM, 18 Nov, 2016

مزیدخبریں