دہشت گردی کے خلاف جنگ، پاکستان کو 118 ارب ڈالر کا نقصان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ کے باعث ملک کو اب تک 118 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے اور یہ رقم مجموعی سالانہ ملکی پیداوار کے تیسرے حصہ سے زائد ہے
08:17 PM, 18 Nov, 2016