شہبازشریف کی 8سال میں آٹھوں سکیمیں فیل، پنجاب کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگ گیا، چودھری پرویزالٰہی

پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی پنجاب میں حکومت کے حالیہ 8سال میں مختلف شعبوں میں دی گئی آٹھوں سکیمیں فیل ہو چکی ہیں. ان نمائشی سکیموں پر صوبہ کے سرکاری خزانہ سے اربوں روپے ضائع کر دئیے گئے ہیں بلکہ بعض سکیموں کو ختم کرنے کے بعد بھی ان کیلئے بینکوں سے حاصل کیے گئے قرضوں پر کروڑوں روپے سود کی ادائیگی کی جا رہی ہے

10:12 PM, 18 Nov, 2016

مزیدخبریں