شنگھائی :نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے روس میں ایس سی او ہیڈز آف گورنمنٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی خوشحالی ہمارا مشترکہ ہدف ہے اور شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) نے خطے میں معاشی خوشحالی کی بنیاد رکھی ہے۔
انہوں نے زور دیا کہ ایس سی او رکن ممالک کے درمیان منظم روابط انتہائی اہم ہیں اور کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر وزیراعظم روس کو مبارک باد کے مستحق قرار دیا۔