نیو نیوز کی خصوصی نشریات”پانامہ ہنگامہ ڈراپ سین“کل صبح دس بجے سے رات 12بجے تک

 نیو نیوز کی خصوصی نشریات”پانامہ ہنگامہ ڈراپ سین“کل صبح دس بجے سے رات 12بجے تک

لاہور: ہمیشہ کی طرح نیونیوز اس بار بھی ملکی تاریخ کے انتہائی اہم کیس  کے بارے میں اپنے دیکھنے والوں تک جاندار تجزیے  ،  تبصرے  لانے میں سب سےآگے ۔

تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کے کل متوقع فیصلے کے دن نیونیوز لایا اپنے دیکھنے والوں کے لیے خصوصی نشریات ”پانامہ ہنگامہ ڈراپ سین“پیش کی جائیں  گی  ۔

پانامہ کیس کے فیصلے کی تاریخی فیصلے کی بڑی ٹرانسمیشن صرف دیکھئیے نیو نیوز پر نامور اینکرز اور تجربہ کار تجزیہ نگاروں کے ساتھ کل صبح دس بجے سے لیکر رات بار ہ بجے تک ۔