بھارت نے پاکستان سے کلبھوشن یادیو کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مانگ لیا

بھارت نے پاکستان سے کلبھوشن یادیو کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مانگ لیا

نئی دہلی: بھارت نے نئی دہلی میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر حیدر شاہ سے درخواست کی ہے کہ کلبھوشن یادیو کا میڈیکل سرٹیفکیٹ دیاجائے اوراس کی فیملی کو پاکستان جانے میں مدد کی جائے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی درخواست کے مطابق کلبھوشن یادیو کے پاس کیا قانونی آپشنز ہیں تفصیلات دی جائیں، کلبھوشن یادیو کو غیر جانبدار وکیل فراہم کیا جائے اور کیس سے متعلق مکمل ڈیٹا ریکارڈ کیساتھ دیا جائے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے درخواست نئی دلی میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کے حوالے کی۔

مصنف کے بارے میں