چہرے پر ڈمپل پٹھوں میں خرابی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں، ماہرین

لاہور: ہنستے ہوئے گالوں پر پڑنے ڈمپل چہرے کو خوبصورت بناتے ہیںلیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ یہ ڈمپلزدراصل پٹھوں میں خرابی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ ڈمپلز کے بارے میں عام تاثر ہے کہ یہ ایک وراثتی خصوصیت ہے جو ماں یا باپ میں سے کسی ایک کے پاس ہونے کی صورت میں اولاد میں بھی منتقل ہوجاتی ہے ۔

09:33 PM, 19 Apr, 2017

مزیدخبریں