9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کو 10 برس قید

04:00 PM, 19 Dec, 2025

لاہور:انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے الزام سے بری کر دیا۔

 عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کو 10، 10 برس قید کی سزا سنائی۔

مزیدخبریں