لوئر اور اپر دیر میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے

11:34 AM, 19 Feb, 2017

لوئر اور اپر دیر میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے

جس کی وجہ سے سردی واپس لوٹ آئی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں پر برف باری کی وجہ سے دریائے پنجکوڑہ میں پانی کی بہاو میں اضافہ ہوا ہے

اوردریا کے کنارے  کےحفاظتی پشتے بہہ گئے ہیں جبکہ قریبی آبادی کیلئے خطرات بھی پیدا ہوگئے ہیں۔

مزیدخبریں