سافٹ وئیر کی بدولت موبائل چوری کی وارداتوں میں حیرت انگیز کمی واقع

نیو یارک : شاید آپ کو اس اچھی خبر پر یقین نہ آئے مگر یہ واقعی حقیقت ہے کہ اب ڈاکووں کی موبائل فون چھیننے میں دلچسپی تیزی سے کم ہورہی ہے اور وہ وقت قریب ہے کہ جب کوئی بھی آپ سے موبائل فون نہیں چھینے گا۔ اس انقلاب کی وجہ ”کل سوئچ“ ہے جو جدید سمارٹ فونز میں موجود ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جسے فون چوری ہونے یا چھینے جانے کی صورت میں ریموٹ طریقے سے ایکٹیویٹ کیا جاسکتا ہے اور یہ فون کو مکمل طور پر ناکارہ بنا دیتا ہے۔

11:47 PM, 19 Feb, 2017

مزیدخبریں