فائرنگ ن لیگ نے کی،الیکشن کمیشن نے آنکھیں بند کررکھی تھیں: فردوس عاشق اعوان

05:46 PM, 19 Feb, 2021

ڈسکہ: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں پولنگ اسٹیشن کےباہرکارکنوں کو ہراساں کیاگیا۔ن لیگ والوں کی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق ہوئے۔


ڈسکہ میں نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ن لیگ کےامیدوارکے گارڈنے فائرنگ کی اوربھاگ گئے۔شاہی خاندان کی فوج نےڈسکہ میں انتخابی حلقوں کویرغمال بنائےرکھا۔ن لیگ والوں نے آج غنڈا گردی کی حد کردی ہے۔ ایسا لگا آج الیکشن کمیشن کی آنکھیں بند تھیں۔

مزیدخبریں