گوگل کا ”فالو“ کے نام سے نیا فیچر متعارف

نیویارک: نٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے صارفین کے نیوز فیڈ ہسٹری میں ’فالو‘ کا نیا فیچر متعارف کر ادیا ، جسے استعمال کرتے ہوئے کسی بھی لفظ یا موضوع کی سرچ مزید ہو گئی ہے اور صارف کو کسی بھی موضوع سے متعلق ایک سے زائد چیزیں مل سکیں گی۔

08:13 PM, 19 Jul, 2017

مزیدخبریں