باغ :حیدری چوک میں 5 منزلہ پلازے میں آگ بھڑک اٹھی

01:21 PM, 19 Mar, 2017

 باغ:آزادکشمیر کے ضلع باغ کے حیدری چوک میں پانچ منزلہ پلازے میں آگ لگ گئی .

تفصیلات کے مطابق آگ پلازے میں موجود لکڑی کے کارخانے میں لگی . جس نے دیکھتے یہ دیکھتے پورے پلازے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا .

 آگ کی اطلاع کے بعدفائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں.

تاحال کوئی جانی نقصان  کی اطلاع نہیں ملی۔

مزیدخبریں