شراب اور سگریٹ نوشی سے چھٹکارہ پانے کیلئے منصوبہ بندی کر رہاہوں
ممبئی : بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ شراب اور سگریٹ نوشی سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کر رہا ہو ںتا کہ اپنے بچوں کو زیادہ سے زیادہ وقت دے سکوں۔
06:20 PM, 19 Mar, 2017