عامر خان نے فلم ”دنگل“ سے اب تک 175 کروڑ روپے کمالیے

عامر خان نے فلم ”دنگل“ سے اب تک 175 کروڑ روپے کمالیے

عامر خان نے فلم ”دنگل“ سے اب تک 175 کروڑ روپے کمالیے

ممبئی:بالی وڈ سپر سٹار عامر خان نے فلم ”دنگل“ سے اب تک 175 کروڑ روپے کمالیے ہیں۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عامر خان نے فلم بنانے کے 35 کروڑروپے فوری طور پر لیے تھے ، جب کہ وہ اس فلم کی آمدنی کے 33 فیصد حصے میں بھی شراکت دار ہیں، مزید یہ کہ انہیں فلم رائلٹی کی مد میں بھی 33 فیصد مل رہے ہیں۔