صدر مملکت ممنون ، وزیراعظم شاہد خاقان کی چین کے نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد

11:47 PM, 19 Mar, 2018

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لی کی ژیانگ کو چینی وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد ، دونوں عہدیداروں نے سی پیک منصوبے پر چینی حمایت کا شکریہ ادا کیا ۔

قابل قیادت کے زیر اثر چین نے نمایاں ترقی حاصل کی ، دونوں رہنمائوں نے سی پیک منصوبے پر تعاون کرنے پر چین کا شکریہ ادا کیا۔

مزیدخبریں