نائجیریا میں ناف سے جڑی جڑواں بہنوں کا کامیاب آپریشن
قدرتی طورپرسر جڑے یا دھڑجڑے بچوں کا آپریشن تودنیا کے بیشترممالک میں ہوتا ہے لیکن نائجیریا کے ڈاکٹروں نے ناف سے جڑی 2 بچیوں کا پیچیدہ آپریشن کیا ہے جس کے بعد دونوں بہنیں روبہ صحت ہیں۔
06:51 PM, 19 Nov, 2016