راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج راولپنڈی میں الیکٹروبس منصوبے کا افتتاح کر دیا۔
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق آج کا دن راولپنڈی کے عوام کی سفری ضروریات کی تکمیل کا دن ہے، اور یہ منصوبہ شہریوں کے لیے وزیراعلیٰ کا تحفہ ہے۔
03:27 PM, 19 Nov, 2025