امریکی کانگریس رپورٹ میں پاکستان کی بھارت پر فتح کا اعتراف

03:47 PM, 19 Nov, 2025

واشنگٹن: امریکی کانگریس کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان نے چار روزہ جنگ میں بھارت کے خلاف اہم کامیابی حاصل کی، جس سے پاکستان کی عسکری صلاحیتیں اور فوجی حکمت عملی عالمی سطح پر سراہائی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس فتح میں چینی ساختہ ہتھیاروں نے اہم کردار ادا کیا اور پاکستان نے ان کی مدد سے بھارت کے رافیل طیارے بھی مار گرائے۔

مزیدخبریں