میانمار کی سب سے بڑی جیل میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک 10 زخمی ہو  گئے

میانمار کی سب سے بڑی جیل میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک 10 زخمی ہو  گئے

میانمار : سب سے بڑی جیل میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو  گئے ۔

شہر ینگون  کی انسین  جیل کے داخلی دروازے پر دو پارسل بمب دھماکے  ہوئے  ۔ بم  دھماکوں کے باعث عملے کے 3 افراد اور باہر سے آنے والے5  افراد   سمیت 8 افراد  ہلاک ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا  ہے  ۔انسین جیل میں 10 ہزار کے قریب قیدی موجود ہیں اور ان میں ذیادہ تر  تعداد  سیاسی قیدیوں کی ہے۔ تحقیقاتی اداروں  کی جانب سے تفتیش  کاعمل شروع   کرد یا گیا ہے ۔