سنی لیون فلم ’’تیرا انتظار‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گی

05:30 PM, 19 Sep, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون فلم ’’تیرا انتظار‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گی۔

بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ سنی لیون نے انسٹاگرام پر فلم کے لئے اپنے نئے حلیے کی تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کا چہرہ میک اپ اورکوئی پیسٹ لگا کر چھپایا گیا ہے جس میں وہ پہچانی نہیں جا  رہیں۔

فلم میں سنی لیون کے ساتھ ارباز خان جلوہ گر ہوں گے۔ فلم 24 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

مزیدخبریں