کسی قیمت پر شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ، نور بخاری

لاہور : حال ہی میں اپنی زندگی کی چوتھی طلاق لینے لالی ووڈ کی معروف اداکارہ نور بخاری نے خلع کی درخواست پر عدالت کو بیان جمع کرا دیا جس میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی قیمت پر شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی۔

12:24 AM, 20 Apr, 2017

مزیدخبریں