جے آئی ٹی بنانا نواز شریف کو فرار کا راستہ دینے کے مترادف ہے: اعتزاز احسن

05:22 PM, 20 Apr, 2017

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزار احسن کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی بنانا نواز شریف کو فرار کا راستہ دینے کے مترادف ہے۔

اعتزاز احسن نے  آصف زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دو سینئر ججوں نے نوازشریف خلاف فیصلہ دیا ہے مگر 3ججز نے بھی ان کے حق میں فیصلہ نہیں دیا  بلکہ معاملہ مؤخر کر دیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا  کہ دو سینئر ججز  کی رائے سپریم کورٹ کی رائےسمجھی جانی چاہیے اور اکثریتی فیصلے میں سے نظریہ ضرورت کی بو آ رہی ہے۔

مزیدخبریں