عریشہ رضی خان کی نئی تصاویر وائرل

عریشہ رضی خان کی ایسی نئی تصاویر وائرل

05:56 PM, 20 Apr, 2017

کراچی: عریشہ رضی خان پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ننھی مایہ ناز اداکارہ ہے۔وہ 17 اکتوبر 2002 میں پیدا ہوئی۔وہ پاکستانی کی پرکشش اور سب سے چھوٹی اداکارہ ہے جس نے اپنی محنت سے اپنے کام کا لوہا منوایا۔پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصاویر وائرل ،دیکھ کر پہچاننا مشکل ہو گیا۔

مزیدخبریں