انسٹاگرام کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری!

نیویارک : دنیا کی معروف سوچل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ ”انسٹاگرام“ کے صارفین کیلئے شاندار اعلان کر دیا۔جس کے مطابق فیس بک کی اس فوٹو شیئرنگ ایپ کو اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کیا جاسکے گا۔

07:41 PM, 20 Apr, 2017

مزیدخبریں