ایلوویرا کا جیل کینسر ، معدے کے السر سے بچاتا ہے

08:45 PM, 20 Apr, 2017

نیوویب ڈیسک

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ایلوویرا  (کوارگندل) کا جیل کینسر ، معدے کے السر سمیت کئی بیماریوں سے بچائو فراہم کرتا ہے۔

امریکی ہربل ایسوسی ایشن کے ماہرین نے کہا ہے کہ قدرت نے ایلوویرا کو بے شمار خوبیوں سے نوازاہے جس کے باعث اسے کئی درد کش ادویات سمیت دیگر دوائوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

ماہرین کی تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے 100گرام ایلوویراکے گودا،300گرام قدرتی شہد اور 500گرام اخروٹ کو بلینڈ کرکے یکجان کیا جائے اور پھر اس مشروب کو پی لیا جائے تو کینسر جیسے موذی مرض سے محفوظ رہنے کے ساتھ ساتھ معدہ کے امراض ، السر اور دیگر خطرناک بیماریوں سے بھی نجات مل جائے گی۔

مزیدخبریں