بولڈ شوٹ بھی پاکستانی اداکارہ کو کام نہ دلا سکا

لاہور : پاکستانی اداکارہ حیا سہگل کا بولڈشوٹ بھی انہیں کام دلا سکا۔ بیرون ملک سے تعلق رکھنے والے ایک پروڈیوسر نے اداکارہ حیا سہگل کو فلم میں کام کے لئے رابطہ کیا جس کے لئے انہیں فوٹوشوٹ کی ضرورت تھی جس پر حیا سہگل نے فوری طور پر ایک معروف فوٹوگرافر سے بولڈ شوٹ کرانے کے بعد مذکورہ پروڈیوسر کو بھیج دیا لیکن اس کے باوجود بھی انہیں فلم میں کاسٹ نہیں کیا گیا۔

08:47 PM, 20 Apr, 2017

مزیدخبریں