غزہ امن منصوبہ: پاکستان کی فوجی دستے بھیجنے پر غور کی پیشکش، امریکا شکر گزار

09:12 AM, 20 Dec, 2025

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت بعض ممالک نے غزہ میں امن و امان کے قیام کے لیے فوجی دستے بھیجنے پر غور کی پیشکش کی ہے، جس پر امریکا شکر گزار ہے۔ تاہم ابھی تک کسی بھی ملک کی جانب سے فوجی کنٹریبیوشن کی حتمی یقین دہانی نہیں لی گئی۔

مارکو روبیو کے مطابق پاکستان اور دیگر ممالک کچھ اہم سوالات کے جوابات کے منتظر ہیں، جس کے بعد ہی غزہ امن منصوبے کے لیے عملی اقدامات ممکن ہو سکیں گے۔

مزیدخبریں