فلم ”جوانی پھر نہیں آنی2 “ میں حمزہ علی عباسی کی جگہ معروف میزبان اداکاری کرینگے

لاہور: سال 2015 میں پاکستانی شوبز کی مشہور کامیڈی فلم ”جوانی پھر نہیں آنی“ کی کامیابی کے بعد سیکول کی تیاریاں کی جارہی ہیں تاہم اس فلم کے سیکوئل میں حمزہ علی عباسی کی جگہ معروف میزبان اور اداکار فہد مصطفی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ فلم کی شوٹنگ رواں سال مارچ میں شروع ہو گی۔

09:29 PM, 20 Feb, 2017

مزیدخبریں