سوئس بینک: سیاستدانوں، جرائم پیشہ افراد اور جاسوسوں کے مالی راز جلد منظرعام پر 

سوئس بینک: سیاستدانوں، جرائم پیشہ افراد اور جاسوسوں کے مالی راز جلد منظرعام پر 
سورس: file

زیورخ : سوئس بینکنگ میں کس کس نے کتنے پیسے رکھے ہیں سب کی تفصیلات جلد منظرعام لانے کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ کا کہنا ہے کہ  سوئس بینکنگ کی تاریک دنیاپرسب سے بڑی تحقیقات کی گئی ہے۔ 

او سی سی آر پی کا کہنا ہے کہ دنیا پاناما لیکس کے بعد سوئس سیکرٹس کیلئے تیار ہوجائے۔ 100ارب ڈالرسےزائد اثاثوں کارازجلد افشا ہوگا۔100 ارب  ڈالر 18 ہزار بینک اکاؤنٹس میں رکھے گئے ہیں ۔

او سی سی آر پی کا کہنا ہے کہ18 ہزاربینک اکاؤنٹس کی تفصیلات جلد منظرعام پر آئیں گی۔  47میڈیا آؤٹ لیٹس سے مل کرسب سےبڑی تحقیقات کی۔ 

تحقیقات میں سیاستدانوں ، جرائم پیشہ افراد اور جاسوسوں کے مالی راز افشا کیے گئے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں