بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کے ساتھ لفٹ میں انہونی ہو گئی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کے ساتھ لفٹ میں انہونی ہو گئی

کیلیفورنیا: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانیکا چوپڑا کو گزشتہ روز ” Quantico“ میں بہترین اداکارہ کا خطاب حاصل کرنے پر انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہے ۔

تاہم پریانیکا کو اس وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ گولڈ ن گلوب 2017ایوارڈ کی تقریب میں جا رہی تھی لفٹ میں اس کے سوٹ کو ٹھیک کرنے کے لیے صوفیا جیسے ہی چکی لفٹ کا دروازہ کھل گیا جس کے بعد متعدد کیمروں کی زد میں آگئی ۔
ویڈیو کو سوشل میڈیاپر اپلوڈ ہونے کے بعدچند گھنٹوں میں ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔

bfd0c75d803f12ded55e91286f136bd8