سٹیج اداکارہ صدف پر فائرنگ, اداکارہ کو پانچ گولیاں لگیں

سٹیج اداکارہ صدف پر فائرنگ, اداکارہ کو پانچ گولیاں لگیں

جھنگ میں مقامی سٹیج اداکارہ صدف پر فائرنگ ۔ سٹیج اداکارہ کو پانچ گولیاں لگیں ، فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والی اداکارہ کو الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا ۔ملزم اداکارہ سے شادی کا خواہش مند تھا ، شادی نہ ہونے کی وجہ سے ملزم نے اداکارہ پر فائرنگ کردی ،- پولیس نے ملزم کے قریبی رشتہ داروں کو حراست میں لے لیا۔