میلبورن: پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں ہی باہر ہو گئے . اعصام اوراس کے ساتھی کو امریکی برائن بیکر اور کروشین نکولامی کٹک نے 6-4 اور 6-3 سے شکست دیتے ہوئے ایونٹ سے باہر کر دیا۔ اس سے قبل پاکستانی سٹار نے پہلے راؤنڈ میں فتح حاصل کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کی تھی۔
اعصام الحق آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں ہی باہر ہو گئے
08:34 PM, 20 Jan, 2017