سلمان خان کے بارے میں سوامی اوم نے اہم انکشاف کر دیا بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے مشہور رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ سیزن 10 سے باہر کیے گئے پنڈت سوامی اوم نے سلو میاں کے شادی شدہ ہونے کا دعوی کردیا۔ 08:55 PM, 20 Jan, 2017