ذیابیطس میں مبتلا افراد کی اوسط زندگی 9 سال کم ہو سکتی ہے برطانیہ اور چین کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ذیابیطس (شوگر) میں مبتلا افراد کی اوسط شرح زندگی 9 سال کم ہو سکتی ہے۔ 10:19 PM, 20 Jan, 2017