کنگ خان اداکارہ ماہرہ خان کی صلاحیتوں پر فدا ہو گئے ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے اور انہیں فلم ’’رئیس‘‘ کے کردار میں لاجواب قراردیا ہے۔ 10:41 PM, 20 Jan, 2017