کرینہ کپور کو فلمی دنیا میں واپسی کیلئے جاندار کردار کی تلاش ممبئی: بالی ووڈ کی مایہ ناز اور چھوٹے نواب سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور نے بیٹے کی پیدائش کے بعد اب اچھے کردار کی تلاش شروع کردی۔ 01:18 AM, 20 Jul, 2017