پاکستان میں نوکیا کا اینڈرائڈ سمارٹ فون ”نوکیا3 “ متعارف
لاہور : سمارٹ فون صارفین کیلئے خوشخبری مایہ ناز کمپنی ” نوکیا “ نے پاکستان میں اپنا اینڈرائڈ سمارٹ فون ”نوکیا 3“ فروخت کیلئے پیش کر دیا جس کی قیمت 16 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔
06:06 PM, 20 Jun, 2017