اداکارہ ریشم نے گھر بسانے کا فیصلہ کر لیا لاہور : لالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ ریشم نے بالآخر شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اداکارہ کا کہنا ہے کہ آئندہ سال شادی کر کے بیرون ملک منتقل ہو جائیں گی۔ 06:44 PM, 20 Jun, 2017