ڈالر سستا ہوگیا

07:18 PM, 20 Jun, 2023

نیوویب ڈیسک

کراچی:انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کمی ہوئی ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر  287.22 روپے کا ہوگیا ہے۔  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے کم ہوکر 292 روپے ہوا ہے۔

مزیدخبریں