7دن میں 7کلو وزن کم کرنے کا آسان گھریلو طریقہ

7دن میں 7کلو وزن کم کرنے کا آسان گھریلو طریقہ

7دن میں 7کلو وزن کم کرنے کا آسان گھریلو طریقہ

لندن:  بعض اوقات وزن کم کرنے کی خواہش میںانسان مشکل ورزشیں کرتا ہے اور کھانے کے معمولات اور مقدار کو بھی تبدیل کردیتا ہے۔آئیے آپ کو ایک آسان قدرتی نسخہ بتاتے ہیں جس پر عمل کرکے آپ صرف سات دنوں میں7کلووزن کم کرلیں گے۔آئیے آپ کو کھیرے کے بہترین استعمال کے طریقے بتاتے ہیں۔
ناشتہ:دو ابلے ہوئے انڈے اور کھیروں کا ایک باﺅل
لنچ:ایک ٹوسٹ کے ساتھ کھیروں کی سلاد
ڈنر:اپنی پسند کے پھل 300گرام
کھیروں کی سلاد بنانے کا طریقہ
400گرام کھیرے
200ملی لیٹر دہی
چٹکی نمک
ایک پیاز
تیاری کا طریقہ
کھیروں کو چھیل لیں اور پھر اس میں دہی،نمک ارورپیاز شامل کریں۔آپ چاہیں تو کھانوں کے درمیان کھیرے کا شیک بھی پی سکتے ہیں۔
کھیرے کا شیک بنانے کا طریقہ
ایک کھیرا
ایک سیب
تھوڑی سی پالک
تمام اجزاءکو بلینڈر میں ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔اب اسے گلاس میں ڈال کر نوش کریں۔