بینائی سے محروم بچوں کیلئے مائیکروسافٹ نے شاندار منصوبہ شروع کر دیا

واشنگٹن: دنیا کی مشہور سافت وئیر کمپنی مائیکرو سافٹ کارپوریشن نے بینائی سے محروم بچوں کو پروگرامنگ سکھانے کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔مائیکروسافٹ کے ریسرچ ڈپارٹمنٹ نے ’پروجیکٹ ٹورینو‘ کا اجرا کیا ہے جس کے تحت بینائی سے محروم بچوں کو کوڈنگ سکھائی جاتی ہے۔ اس کے ذریعے 7 سے 11 سال کے بچے اپنے ہم جماعتوں کے ساتھ کوڈنگ سیکھ سکتے ہیں۔

07:30 PM, 20 Mar, 2017

مزیدخبریں