بھارتی سپریم کورٹ نے مقتولہ جیا خان کی والدہ کو بڑا جھٹکا دیدیا ممبئی: بھارت کی اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ نے اداکارہ جیا خان کی موت کے معاملے میں ان کی والدہ رابعہ خان کی پٹیشن مسترد کر دی ۔ 10:36 PM, 20 Mar, 2017