آرمی چیف جنرل قمر سے ائیر چیف مجاہد انور سے ملاقات

06:17 PM, 20 Mar, 2018

راولپنڈی:نومنتخب ائیر چیف ائیرمارشل مجاہد انور کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ، آرمی چیف نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق نومنتخب ائیرچیف مجاہد انور کی جنرل ہیڈ کوارٹر آمد ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نومنتخب ائیر چیف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں